ہم سماج اورہم روایات, ماحول , اقدارواخلاق کی ترقی وتنزلی کاحصہ ہیں یہ بات ہمیں یادرکھنی چاہیے کہ
ہماراانفردی عمل جلد یا بادیر سماج اورماحول پراثراندازہوتاہے۔ آسان , مفت اورشارٹ کٹ کی تلاش میں
ہم بہت سے لوگوں کے حقوق پامال کرتے ہیں, سماج کوگزند پہنچاتے ہیں محض ذاتی اوروقتی فائدے کےلیے